
Yahudiyat, Isaiyat or Islam - Paperback
Pay over time for orders over $35.00 with
Offers & Perks
Earn 38 points with this purchase
Added to your rewards balance after checkout.
100 points welcome bonus
Create an account and start with extra points.
ڈاکٹر عارف ظفر کی کتاب "یہودیت، عیسائیت اور اسلام" ایک سنجیدہ اور ہمہ گیر علمی و تحقیقی کاوش اور مصنف کی طویل محنت کا ثمرہ ہے ۔ اِس کتاب میں مصنف نے تینوں آسمانی مذاہب کے فکری اور نظریاتی پہلوؤں کا علمی و عقلی نقطۂ نظر سے تحقیقی جائزہ پیش کیا ہے ۔ یہودیت کے حوالے سے کتابِ مُقدّس یعنی بائیبل میں موجود عہد نامہ عتیق (Old Testament) خصوصاً تورات پر مغربی دنیا میں کی جانے والی تحقیقات کا براہ راست استفادہ کرنے پر نہایت متوازن اور مدلل طریقے سے واضح کیا ہے کہ تورات اور عہد نامہ قدیم کی دیگر کتابیں تاریخی طور پر کس طرح اور کن زمانوں میں وضع کی گئی تھیں ۔ بائیبل کے داخلی بیانات اور دورِ حاضر کی آرکیالوجیکل تحقیقات کی روشنی میں تمام تفصیلات اس طرح سلسلہ وار تحریر کر دیں کہ بظاہر اس حقیقت میں کوئی نمایاں اور قابلِ تذکرہ خلاء نظر سے اوجھل نہیں رہ جاتے ۔ یہودی مذہب کے ارتقائی عمل کے دورانیہ میں عیسائیت ایک نئے مذہب کی حیثیت سے لوگوں کے درمیان ایک عظیم جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی۔ عہد نامہ جدید (New Testament) میں موجود انجیل اور دیگر کتابوں میں موجود شواہد کی روشنی میں ثابت کیا کہ عیسائی مذہب اور اس کے بنیادی عقائد کس طرح معرکۂ وجود میں آئے ۔ تورات و انجیل میں موجود م
Free shipping on orders over $75. Standard shipping takes 3-7 business days. Eligible items may be returned within 30 days of delivery. Conditions apply.
