
Ibn Batuta ka safarnama Hindustan: (Travelogue) - Paperback
Pay over time for orders over $35.00 with
Offers & Perks
Earn 17 points with this purchase
Added to your rewards balance after checkout.
100 points welcome bonus
Create an account and start with extra points.
This is a travelogue of India by Ibn-e-Batuta written in a simple and fluent Urdu language by Iqbal Ahmed.
ابن بطوطہ بڑا ہی حوصلہ مند، ذہین اور تیز آدمی تھا۔ وہ نہ تو دولت حاصل کرنے اور نہ ہی بادشاہ کی ملازمت کرنے ہندوستان آیا تھا۔ اس کا سب سے بڑا مقصد یہ تھا کہ دنیا کے اور خاص کر ملک ہندوستان کے حالات سے واقفیت حاصل کرے۔ اس غرض سے وہ ہندوستان میں کافی طویل عرصہ تک مقیم رہا، ایک ایک شہر اور بستی بستی گھوما پھرا، جنگلوں اور ویرانوں میں آوارہ گردی کی اور جو کچھ دیکھا، اسے ذہن نشین کیا اور پھر اپنے وطن لوٹ کر اپنے ذہن کی مدد اور حافظہ کی قوت سے ہندوستان کا سفرنامہ تحریر کیا۔
ابن بطوطہ کے سفرنامے میں صرف بادشاہ اور اس کے محل اور دربار کی زندگی ہی نہیں ملتی بلکہ ملک کے دوسرے علاقوں اور ملک کی دیگر رسموں اور رہن سہن کے طریقوں پر بھی روشنی پڑتی ہے۔
Free shipping on orders over $75. Standard shipping takes 3-7 business days. Eligible items may be returned within 30 days of delivery. Conditions apply.
